About Inzaar

انذار ایک دعوتی اور تربیتی ادارہ ہے۔ اس ادارے کا مقصد لوگوں میں ایمان واخلاق کے شعور کو راسخ کرنا اور ان کی شخصیت کو ایمانی تقاضوں اور اخلاقی رویو ں کے مطابق ڈھالنا ہے۔ ادارے کے بانی ابویحییٰ  ایک معروف ریسرچ اسکالر اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی زیر نگرانی ایک ماہنامہ ’’انذار ‘‘کے نام سے شائع ہوتا ہے جس کے مضامین اس ویب سائٹ پر پڑھے جاسکتے ہیں۔ ادارے کے تحت مختلف تربیتی کورسز بھی کرائے جاتے ہیں۔ حال ہی میں آن لائن کورسز کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے۔

ہمارے اغراض و مقاصد اور ان کے پسِ منظر کے بارے میں مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل آرٹیکل پڑھیے: 

انذار: ہمارے پیشِ نظر کیا ہے؟

ابو یحییٰ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے مندرجہ ذیل آرٹیکل پرھیے:

About Abu Yahya

“Inzaar” is an institution dedicated to Da’wah and Learning. Its aim is to strengthen the understanding and importance of Faith and good morals in the society and to help people to mould their personalities in accordance with the requirements of Faith and morality.

Abu Yahya, a well-known research scholar and author of numerous books, founded the Institute. He publishes a monthly journal by the name of ‘Inzaar’; its articles can be viewed on this website. The Institute also organises various educational and formative courses. We have also started online courses recently.

For more information about our aims and objectives, please read the following article:

Inzaar: Our Aims and Objectives

To find out more about Abu Yahya, please read the following article:

About Abu Yahya