Download book

آخری بات

محترم قاری 

یہ ناول اگر آپ نے مکمل کرلیا ہے تو امید ہے کہ بیشتر قارئین کی طرح یہ آپ کے لیے ایک نئی دنیا کا تعارف ثابت ہوا ہوگا۔ آپ کی دلچسپی شاید اب ناول کے اگلے حصے میں ہو۔ اللہ نے چاہا تو جلد وہ بھی آپ کے ہاتھ میں ہوگا، لیکن زیادہ اہم یہ ہے کہ میرا یہ ناول آپ کے لیے پروردگار عالم کی آخری کتاب کا ایک نیا تعارف بن جائے۔

میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ قرآن مجید اور احادیث کے بیانات اور مجمل اشارات کی شرح و وضاحت میں لکھا ہے۔ اللہ بدلے کے دن کا مالک ہے۔ جنت اصل کامیابی ہے۔ جہنم کا خسارہ حقیقی ناکامی ہے۔ دنیا کی زندگی دھوکہ اور متاع قلیل ہے۔ انسان کی ابدی کامیابی صرف اور صرف ایمان اور عملِ صالح کی قرآنی دعوت کی پیروی میں ہے۔ یہی سب انبیا کی دعوت اور قرآن مجید کا خلاصہ ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس ناول کو پڑھنے کے بعد جب آپ قرآن مجید کو سمجھ کر ترجمے کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ پر قرآن مجید کے بیانات کی معنویت بڑی حد تک واضح ہونے لگے گی۔ قرآن آپ کے لیے ایک ان دیکھی دنیا کا نہیں بلکہ ایک مانوس دنیا کا تعارف بن جائے گا۔ اگر آپ نے قرآن مجید کو اس طرح پالیا تو یہ میری سب سے بڑی کامیابی ہوگی۔

امید ہے کہ اس ناول کے مطالعے کے بعد آپ کم از کم ایک مرتبہ پورے قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ ضرور پڑھیں گے اور کیا ہی اچھا ہو کہ قرآن مجید آپ کی زندگی بن جائے۔

خیر اندیش

ابو یحییٰ

abuyahya267@gmail.com

Table of Contents
  1. Title Page ٹائٹل صفحہ
  2. کاپی رائٹ / پبلشر کی تفصیلات
  3. انتساب
  4. مقدمہ نظر ثانی شدہ ایڈیشن
  5. کچھ وضاحتیں کچھ معذرتیں
  6. پہلا باب ۔ روزِ قیامت
  7. دوسرا باب ۔ عرش کے سائے میں
  8. تیسرا باب ۔ میدانِ حشر
  9. چوتھا باب ۔ ناعمہ
  10. پانچواں باب ۔ دو سہیلیاں
  11. چھٹا باب ۔ آج بادشاہی کس کی ہے؟
  12. ساتواں باب ۔ حضرت عیسیٰ کی گواہی
  13. آٹھواں باب ۔ حوض کوثر پر
  14. نواں باب ۔ قوم نوح اور دین بدلنے والے
  15. دسواں باب ۔ حساب کتاب اور اہل جہنم
  16. گیارہواں باب ۔ آخر کار۔۔۔
  17. بارہواں باب ۔ بنی اسرائیل اور مسلمان
  18. تیرہواں باب ۔ ابدی انجام کی طرف روانگی
  19. چودہواں باب ۔ جنت کی بادشاہی میں داخلہ
  20. پندرہواں باب ۔ جب زندگی شروع ہوگی
  21. آخری بات
  22. ناول سے متعلق اہم نکات
Posted in Uncategorized | Permalink.

3 Responses to آخری بات

  1. JAZZAKUM ALLAH KHAIR. AMEEN
    ALLAH TALAH APKO IS KI JAZAI KHAIR NASIB KARE AMEEN.

    ALLAH HUMA AJALANA MINHUM. (AMEEN) Ya ALLAH MUJAY HIDAYAT NASIB FARMA AOR APNAY NAIK BANDON MEN SHAMIL FARMA (AMEEN)

    THANK YOU

  2. arifa dar says:

    i read the novel, its beautiful ,you did not mention about warasut. most people in pakistan don,t like to pay there sisters .many people don,t care about will. sisters are always afraid.if sisters ask about there part of property brothers start fighting.answer is .if you want your part we will not see you again.they never think about yome kyama.thank you for writing this book.this is the best book i ever read.GOD bless you. arifa dar

  3. Danish Tanvir says:

    a great book indeed! may ALLAH accept your this effort.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *