Download book

Khol Ankh Zameen Dekh کھول آنکھ زمیں دیکھ

kholankha_thumb

Khol Ankh Zameen Dekh

A book by Abu Yahya

’’کھول آنکھ زمیں دیکھ‘‘
مصنف: ابویحییٰ

* مغرب اور مشرق کے سات اہم ممالک کا سفرنامہ 
* کینیڈا اور امریکہ کی زندگی کا تفصیلی جائزہ
* مکہ، مدینہ کی مقدس سرزمین اور سعودی عرب کا احوال
* سری لنکا، تھائی لینڈ، ملائیشا اور سنگاپور کی زندگی کا نقشہ
* مغرب اور مشرق کے ممالک کا تقابل اور اسلام کی علمی برتری کا بیان
* مغربی تہذیب کی کمزوریوں اور نظام کی خوبیوں کا بےلاگ جائزہ 
* سات ممالک کے اہم قابل دید مقامات کی دلچسپ منظر کشی
* سفرنامے کے اسلوب میں لکھی گئی ایک اہم فکری کتاب 

You can order for home delivery by clicking on the ‘Order Printed Book’ button in the upper right hand corner of the page. If you would like to download an electronic copy, please use the button at the top of the page.

Table of Contents
Posted in Uncategorized | Tags , , , | Bookmark the Permalink.

One Response to Khol Ankh Zameen Dekh کھول آنکھ زمیں دیکھ

  1. noshaba says:

    کهول آنکھ زمین دیکھ. صفحه 231 آپ رائے کی رائے بالکل درست ہے گھر کی خواتین کا غیر شائستہ لباس معاشرے میں بگاڑ کا بڑا باعث ہے بے شک فیملی کے ساتھ نہیں رہتے مگر چند سالوں میں پیدا ہونے والے بچے خاص کر لڑکے ان چیزوں کو جلد محسوس کرتے ہیں. گھر کے اندر بے پردگی دیکھ کر وہ باہر کی بے پردگی کو غیر معمولی سمجھتے ہیں. پچھلے سال دوران سفر ایک سعودی لڑکی سے گفتگو کے دوران بات فیملی تک آگئی اس نے اپنے جده میں مقیم فیملی ممبران کی تصویریں دکھائی ان میں بھائ کے ساتھ بہنوں کی تصویریں تھیں جو شرم سے سر جھکا دینے کے لیے کافی تھیں.سینوں کی شرم یا زینت کا کو تصور سرے سے موجود ہی نہیں. 12 سے 50 کی کوئی بهی خاتون مغربی معاشرے کی خاتون سے کم نہیں تھی جب بچے ہوش سنبھال لیں تو زبان اور لباس دونوں کی حفاظت بہت ضروری ہوجاتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *