Download book

قرآن کا مطلوب انسان‘ کیا ہے؟’

’قرآن کا مطلوب انسان‘ کیا ہے؟

* اس سوال کے جواب کو قرآن مجید کے 23 مقامات سے منتخب کیا گیا ہے۔

* ابتدا میں مکی اور پھر مدنی سورتوں کو رکھا گیا ہے۔ اس ترتیب کا سبب اس بات کو واضح کرنا ہے کہ دین کی بنیادی دعوت ہر دور اور ہر طر ح کے حالات میں ایک ہی رہتی ہے۔

* ہر مجموعۂ آیات کا ایک عنوان تجویز کیا گیا ہے، جو ان آیات کی ابتدا یا اختتام پر اللہ تعالیٰ  نے خود بیان کیا ہے۔ ہر جگہ ’عنوان و مطالبات‘ کے تحت اس کی وضاحت کردی گئی ہے۔

اس عنوان سے یہ بات بالکل واضح ہوجا ئے گی کہ جو احکام دیے جارہے ہیں وہ اللہ تعالیٰ  کو عین مطلوب ہیں۔

* آیات کے ترجمہ میں یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ ہر مطالبہ ایک نئی لائن سے شروع ہو۔ تاکہ صرف ترجمہ پڑھ کر بھی مطالبات بالکل واضح ہوجائیں۔

* مزید وضاحت کے لیے ہر مطالبہ کو الگ الگ خا ص طور پر بیان کیا گیا ہے تاکہ بات آخری درجہ میں واضح ہوجائے۔ ساتھ میں ان مطالبات کی مختصر تشریح بھی کردی گئی ہے۔

* ہرعنوان کے ساتھ آیت کا ترجمہ دوبارہ دے دیا گیا ہے تاکہ اصل حکم کی یاد دہانی ہوجائے۔

* آخر میں احادیث مبارکہ کے دلنواز اسلوب میں اس مطالبے کی اہمیت کو واضح کردیا گیا ہے۔

Posted in Uncategorized | Permalink.

One Response to قرآن کا مطلوب انسان‘ کیا ہے؟’

  1. i like you qurans describes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *