Home

Download PDF

The Home Page Content of Inzaar website www.inzaar.org

“Inzaar” is an institution dedicated to Da’wah and Learning. Its aim is to strengthen the understanding and importance of Faith and good morals in the society and to help people to mould their personalities in accordance with the requirements of Faith and morality.

Abu Yahya, a well-known research scholar and author of numerous books, founded the Institute. He publishes a monthly journal by the name of ‘Inzaar’; its articles can be viewed on this website. The Institute also organises various educational and formative courses including online courses.

انذار کا ہوم پیج

انذار ایک دعوتی اور تربیتی ادارہ ہے۔ اس ادارے کا مقصد لوگوں میں ایمان واخلاق کے شعور کو راسخ کرنا اور ان کی شخصیت کو ایمانی تقاضوں اور اخلاقی رویو ں کے مطابق ڈھالنا ہے۔ ادارے کے بانی ابویحییٰ، ایک معروف ریسرچ اسکالر اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی زیر نگرانی ایک ماہنامہ ’’انذار‘‘ کے نام سے شائع ہوتا ہے جس کے مضامین اس ویب سائٹ پر پڑھے جا سکتے ہیں۔ ادارے کے تحت مختلف تربیتی کورسز بھی کرائے جاتے ہیں جس میں آن لائن کورسز بھی شامل ہیں۔